aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بلاق"
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیںزندگی مثل بلال حبشی رکھتے ہیں
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہوجدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
شب غم بری بلا ہےہمیں یہ بھی تھا غنیمت
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
بلاؤ خدایان دیں کو بلاؤیہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
کون سی وادی میں ہے کون سی منزل میں ہےعشق بلا خیز کا قافلۂ سخت جاں
بلا کشان محبت پہ جو ہوا سو ہوا''جو مجھ پہ گزری مت اس سے کہو، ہوا سو ہوا
لہجے میں مگر بلا کا ٹھہراؤآواز میں گونجتی جدائی
مفلس کی یہ برات چڑھاتی ہے مفلسیگر بیاہ کر چلا ہے سحر کو تو یہ بلا
قدم ایسے انداز سے اٹھ رہے تھےکہ آواز دے کر بلا لے گی مجھ کو
وہ جو اس غم سے زیادہ جاں گسل قاتل رہاوہ جو اک سیل بلا انگیز تھا اپنے لیے
بلا سے ہم اگر مصلوب ہو جاتےیہ سودا کیا برا تھا
میں روٹھا ہوں میرا کاندھا چھوؤپھر مسکراؤ اور کھانے پر بلا لو
اور یوں کہیں بھی رنج و بلا سے مفر نہیںکیا ہوگا دو گھڑی میں کسی کو خبر نہیں
پھر گئے بھائیوں سے جب بھائیجو نہ آنی تھی وہ بلا آئی
وہ راتوں رات سری کرشنؔ کو اٹھائے ہوئےبلا کی قید سے بسدیوؔ کا نکل جانا
جو اک خلا ہے یہ کیا بلا ہےیہ دین و مذہب فقط کتابیں
میں اٹھا لوں گا بڑے شوق سے اس کو سر پرخدمت قوم و وطن میں جو بلا آئے گی
کہتے ہیں ان کو عاشق یوں پیار سے بلا لےکیا مینہ برس رہا ہے پیارے ذرا نہا لے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books