aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بندہ_پروری"
لیکن تمہیں غالباً یہ اک باتمعلوم نہیں ہے بندہ پرور
مجھ کو غافل مگر نہ جانئے گابندہ پرور برا نہ مانئے گا
کہ بندہ پرورحضور کے حجرۂ معطر میں ایک لاشہ پڑا ہوا ہے
مجھ کو نامنظور ہے آپ کا یہ فیصلہتوڑ دی میری کمر اے بندہ پرور آپ نے
آپ فرماتے ہیں تو نے رات کو نالے کئےبندہ پرور اوجؔ تو عادی نہیں فریاد کا
تم مگر رکھتے ہو ایک انسان کی نوک اور پلک''بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک''
آپ اپنے رنگ میں ہیں میں ہوں اپنے رنگ میںآپ کو اے بندہ پرور میرے افسانے سے کیا
میری تاریخ و ادب ہی میں نہیں الفاظ لافبندہ پرور ہے مجھے کم مائیگی کا اعتراف
رکھتے ہیں جس کی الفت گاتے ہیں جس کا نغمہآقائے بندہ پرور شاہ دکن ہمارا
اے شاہ بندہ پرور سلطان نرم دلدل سے ترے خیال گدا کون لے گیا
بندر والا اوڑھ دوشالہگاؤں میں آیا جوڑا لایا
میں بندی قربانضد نہیں کرتے میری جان
جنگل میں چل نکلا فیشنبندر پہنے آیا اچکن
بچو پہلا پاٹھ یہی ہےسب نے یہ اک بات کہی ہے
پوری کرتے ضرورتیں اپنیمیں کسی گھر میں ایندھن ہی بنتا
کبھی کبھی لگتا ہےجیسے زندگی
چار باغ اسٹیشن دیکھوشہر میں ایک نیا پن دیکھو
دوسری پاری میں بندر کی اڑی ہنسیاسی ہی رن بنا کے پوری ٹیم گئی
زندہ رہنا سیکھ کر بھی میں نے شایدزندگی کو درد تہہ تک
سحر و شام تجھے یاد کیا کرتے ہیںتیری ہی یاد سے دل شاد کیا کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books