aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تواضع"
چولہا توانا پانی کے مٹکے میں آبی ہےپینے کو کچھ نہ کھانے کو اور نے رکابی ہے
خم ہے سر تسلیم مرا آپ کے آگےپیری ہے تواضع کے سبب میری جوانی
یہاں تو تحفے ہیںجو کہ باہر سے آئے سوداگروں کی خاطر تواضع کرنے کے واسطے کر رہے ہیں
اپنا لہو پلا کر ہم لوگ راہیؔ اکثرکرتے رہے تواضع دن رات مچھروں کی
میں کیوں خود کو بے عقل و مجنوں کہوںتواضع کی خاطر غلط کیوں کہوں
سر اونچا اسی کا ہے جو سر جھکائےتواضع سے ہر ایک سے پیش آئے
ہے خوب تیری خاطر داری اور تواضعمئے گلفام کے جام چھلکتے ہیں ہر سو
کے دروں پر کتاب اور قلمکا تقاضا لیے ہاتھ پھیلائے
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجودان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
مجھے تمہارے تغافل سے کیوں شکایت ہومری فنا مرے احساس کا تقاضا ہے
جو ہے پردوں میں پنہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہےزمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے
پھر وادي فاراں کے ہر ذرے کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے، پھر ذوق تقاضا دے
آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دلراکھ ہو جائیں کوئی اور تقاضہ نہ کریں
ہے ازل سے ان غريبوں کے مقدر ميں سجود ان کي فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قيام
مجھے یہ ڈر ہے کہ تیرے تبسموں کی پھواریوںہی وفا کا تقاضا حیا کا طور نہ ہو
ہر جہد ہر عمل کا تقاضا حسین ہےچمن سے چند ہی کانٹے میں چن سکا لیکن
اک توانا شجر ان گنت اپنے ہاتھوں میںتھامے ہوئے ہے
سارے تواناؤں سے توانااے بالا، ہر بالاتر سے
وقت کا یہ بھی تقاضہ ہے کہ خاموش رہوںہم نوا! میں کوئی مجرم ہوں کہ روپوش رہوں
کیا حسین تیور تھے کیا لطیف لہجہ تھاآرزو تھی حسرت تھی حکم تھا تقاضا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books