aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سنسناتا"
یہ آخر کون مجھ میں گونجتا ہےسنسناتا ہے
لرز جاتا ہوں اک ہلکی صدا پر اس طرح اکثربغل سے جیسے کوئی سنسناتا تیر گزرا ہو
میں تجھے گیت سناتا رہوں ہلکے شیریںآبشاروں کے بہاروں کے چمن زاروں کے گیت
مرا بابا مجھے خاموش آوازیں سناتا تھاوہ اپنے آپ میں گم مجھ کو پر حالی سکھاتا تھا
دنیائے اسلامکیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں
مالن گلے کی ہار ہو دوڑی لے ڈالیاںسقا کھڑا سناتا ہے باتیں رزالیاں
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانیتیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانی
خامشی اور خامشی میں سنسناہٹ کی صداشام کی خنکی سے گویا دن کی گرمی کا گلا
کتنے ہونٹوں کی گل فشاں آنچیںمیرے ہونٹوں میں سنسناتی ہیں
حنا کی ٹیٹو میں نرم سرسراہٹ سیفضا کے سینے میں خاموش سنسناہٹ سی
ہر قدم پر توپ کی سی گھن گرج کے ساتھ ساتھگولیوں کی سنسناہٹ کی صدا آتی ہوئی
فنا کے آہنی وحشت اثر قدموں کی آہٹ ہےدھویں کی بدلیاں ہیں گولیوں کی سنسناہٹ ہے
فضائے نیم شبی بھی ہے سنسنائی ہوئیدھواں دھواں سے مناظر ہیں شبنمستاں کے
لہو کی خامشی میں سرسراتا دیکھ سکتا ہوں
سنسناہٹ کبھی جاتی ہے محبت کے بجھے تیروں سے؟میں نے دریا کے کنارے انہیں یوں دیکھا ہے
گھٹا کے جو آنے کی آہٹ ہوئیہوا میں بھی اک سنسناہٹ ہوئی
طلوع و غروب مہ و مہر کے جاودانی تسلسل کی دو چار کڑیاںیہ کچھ تھرتھراتے اجالوں کا رومان یہ کچھ سنسناتے اندھیروں کا قصہ
مری آنکھوں میں آنسو آ گئے نادیدہ آنکھوں کےمرے دل میں کوئی غمگین نغمہ سرسراتا ہے
کیسے آدرش تھے جن کے سائےسنسناتے ہوئے تیروں کی طرح چلتے تھے
امیدیں ڈال کر آنکھوں میں آنکھیں مسکراتی ہیںزمانہ جنبش مژگاں سے افسانے سناتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books