aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قبرستان"
دلوں میں دکھ آنکھوں میں شبنم ہاتھوں میں پھول اٹھائےاس ناموں کے قبرستان کا بھید کوئی کیا پائے
اگر قبرستان میںالگ الگ کتبے نہ ہوں
کوئی بتا نہیں سکتا کدھر گیا تابوتکوئی بتا نہیں سکتا کہاں ہے قبرستان
میرا رستہ قبرستان سے ہو کر آگے جاتا ہےاس رستے سے اور بھی لوگ گزر کر آگے جاتے ہیں
گھروں میں دفتروں میں محفلوں میں راستوں پرکتنے قبرستان قائم ہیں
بریانی کو ڈھونڈھ رہے ہیںان کے پیچھے سڑک کنارے قبرستان کا گیٹ کھلا ہے
مجھے بھڑوں کی طرح گھیر لیتے ہیںبھاگتے ہوئے میں قبرستان میں پہنچ جاتا ہوں
کہ میری لاش کوقبرستان تک پہنچانے میں
کرائے کے قبرستان میں دفن مردےرات بھر احتجاج کرتے ہیں
اس چھوٹے قصبے کی یاد ستاتی ہے توکسی بھی قبرستان میں جا کر
اس کے ساتھ دانت نکال کر ہنستے ہیںپھر ہم اس قبرستان میں جاتے ہیں
ایک ڈھانچہ ہڈیوں کا ایک چلتی پھرتی لاشجس کو قبرستان میں ہے زندگانی کی تلاش
سہم گئے سوچوں کے سائےجیسے قبرستان سے اٹھ کر
میں کسی میوزیم میں تمہیں نہیں پا سکاقبرستان میں مجھے
لیکنزندہ قبرستان میں ایک نظم کا کتبہ کافی نہیں
مرے پاسموت کے بہت سے آپشنز ہیں
کل جو قبرستان سے لوٹاتو تنہائی کا اک بوجھ اٹھا کر لایا
اک قبرستان کی تنہائیاک بے معنی خالی رستہ
قبرستان میں پہنچاؤںمٹی دوں اور گھر جاؤں
لاس اینجلز کے پوش قبرستان میںجگہ بک کرا دی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books