aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نکلنا"
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانیکھڑی دھوپ میں اپنے گھر سے نکلنا
گھر سے بستہ اور ٹفن کے ساتھ نکلنا مکتب کوآدھے ہی رستے سے گھوم کے واپس آنا
نرگس مخمور ہے لذت کش خواب نشاطپھوٹ نکلا ہے گل نسریں سے سیلاب نشاط
کہاں پر صبح کا آغاز کرنا تھا کہاں سورج نکلنا تھاسفر کے دشت میں تنہا تھکے ہارے مسافر کو
اپنے ماضی کے گھنے جنگل سےنوع انساں کو نکلنا ہوگا
ہر آہ دوبارہ گننے کا جنون دے رہی تھیپر مجھے نکلنا تھا
یہیں سے ایک دن سورج نکلنا ہے وفاؤں کایہیں سے ایک دن حرف محبت بھی جنم لے گا
کہ یوں چپ چاپ میت کی طرح گھر سے نکلنا کب مناسب ہےذرا ٹھہرو
باغوں میں بلبل کا چہکنامیووں کا شاخوں سے نکلنا
ایسے میں جب کہ گھر سے نکلنا محال تھالیکن یہ شاعروں کی انا کا سوال تھا
جس سے پیچھے جو رہے وہ بھی مرےاور وہ وقت کی تسخیر کو نکلا تھا کبھی
میرے چاروں جانب کئی دائرے بن دئے ہیںہے دشوار جن سے نکلنا
جنگل سے نکلنارکتے ہوئے چلنا
صبح کو پھر مجھے لفظوں کے تعاقب میں نکلنا ہوگا
پیدل چلنا چھوٹ گیا تھاگھر سے نکلنا چھوٹ گیا تھا
محبس آب و گل سےنکلنا پڑے گا اسے
ان کے چنگل سے بچ نکلتا ہوںبچ نکلنا بھی اک عذاب سا ہے
نکلنا ہوگا اپنی ہی حدوں سےحقیقت کے بھرم کے آسروں سے
کسی نے مجھ کو زندہ دفنایا نہیںجب میرے پر و بال نکلنا شروع ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books