aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इल्तिजा-ए-मुसाफ़िर"
نہ اتنا تیز چلو کہ تھک جاؤنہ اتنا رک رک کے چلو کہ جم جاؤ
شگفتہ ہو کے کلی دل کی پھول ہو جائےیہ التجائے مسافر قبول ہو جائے
یہ سرائے ہے یہاں کس کا ٹھکانا ڈھونڈویاں تو آتے ہیں مسافر سو چلے جاتے ہیں
جائیں گےاب یہ مسافر
فقط التجا یہ ہوگیکہ اپنے ارشاد عالیہ کو
یوں بلندی سے خائف بھلا کیوں ہوئےیہ مسافر سبھی
دے کر رضا جو چہرۂ شبیر زرد ہےتھی التجائے جنگ یہ کس لالہ فام کی
بہت مجبور ہو کر التجائے رحم کی میں نےمرا سر اپنے سینے سے لگا لیتی تو اچھا تھا
کیا کہیں روز صبح ہوتے ہییہ مسافر کہاں سے آتے ہیں
انہیں چشم منقار سے یہ مسافربڑے غور سے دیکھتا ہے
نہ بد ظنی کی ہو کلفت نہ ڈر سزا کا ہونہ التجائے کرم سے کروں میں خود کو حقیر
ہے ازل سے یہ مسافر سوئے منزل جا رہاآسماں سے انقلابوں کا تماشا دیکھتا
دفعتاً سوچ کے اک اجنبی جھونکے نے مجھے چھیڑ دیاجانے کب سے یہ مسافر ہے جزیرے میں مقید تنہا
ارتقائے انسانیٹھہر گیا ہوتا
آج کی انتہائے کرممعذرت
وہ جو انتظار قرار تھاوہی انتظار رار ہے
ہمیں اس انتہائے شب میں پھرتنہا
فقط اک انتظار روح فرسا رقص کرتا ہےسیاہ رنگت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books