aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जदीद"
کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدیدہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام
روز سعید آیا چھبیس جنوری کادور جدید لایا بھارت کی برتری کا
مرشد کي يہ تعليم تھي اے مسلم شوريدہ سر لازم ہے رہرو کے ليے دنيا ميں سامان سفر
تجھ سے اک عمر کا پیماں تھا مگر میرا نصیبانقلابات کا محکوم ہوا جاتا ہے
راکٹ اڑا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیموٹر چلا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ہر قسم کی جدید عمارت ہمارے پاسہر ایک پردہ دار تجارت ہمارے پاس
پھوٹتی پو عظیم ہے یہ تگ و دو عظیم ہےبحر جدید اوج موج اس میں گہر ہیں موج موج
جدید بندش زباں کی سج دھجغزل غزل وہ تراش اس کی
جدید ہند کی قسمت بنائی گاندھی نےنوید امن وہ لایا تھا کل جہاں کے لیے
چھپ رہی ہے مثنویٔ میرؔ بھی با خط میرؔاب جدید اردو ادب کا ہو رہا ہے انتظام
ماہ و انجم بنائےکسی جدید سورج کے طلوع ہونے کے منظر
میں نے اپنے لکھنے پڑھنے کے کمرے میںقلم بنا اک نظم لکھی ہے
یا میںجدید حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق
نظر ربا در و دیوار کے بنانے میںیہ قمقمے یہ تمدن کی اختراع جدید
نئی دنیا کے جدید مسئلوں کا حل نکال سکیں گےکسی معاملے کو سلجھا سکیں گے
اگر میرے پاسحکام کی جدید کنیزوں کے لیے
انہیں کی چشم کرم کے طفیل میں بے شکجدید دور کی روشن خیالیاں پایاؔ
عروج و زوال کی نشیب و فراز کیمگر کیا دور جدید کے
ہاتھوں میں شاعرات کے پھنس کر اکڑ گیالو شاعر جدید کا مصرع سکڑ گیا
مگر گھر میں نہیں جاتےجیسے فائرنگ ایک جدید لوک گیت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books