aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ौक़-ए-तमाशा-ए-जमाल"
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
یہ چمکتے ہوئے ذرے زمیںذوق تماشا نہ رہے
یہ چمکتے ہوئے ذرے نہ رہیںذوق تماشا نہ رہے
گرامی قدر بھی ذی تمکنت بھی محترم بھی ہیںتب و تاب چمن بھی ذوق تمکین بہاراں بھی
یہ تماشا گہ عالم کیا ہے
ہمارے ذوق تجسس کی تشنہ کامی کازمانہ لے گا سر دار امتحاں اک دن
میں محو مدارات عالماور تم کو ذوق تماشا تھا
یہ کیا تماشا سا ہو رہا ہےیہ کیسے منظر ہیں جلوہ آرا
یہ سب کیوں ہے یہ سب کیا ہےخود میں کیا ہوں جمالؔ کیا ہے
تیرا ہر لمحہ منور ہر گھڑی نیر بہ دوشزندگی تیری رہے مثل چراغ ضو فروش
ترے نفس بہ نفس ارتقا زمانے کاترے قدم بہ قدم ہے زمان مستقبل
وفا کا ذوق دیا ہے تری محبت نےدلوں کو فتح کیا جذبۂ شرافت نے
ہوں تو ناکام پہ ہوتے ہیں مجھے کام بہتمدعا محو تماشائے شکست دل ہے
یہ تماشائے روز و شبکوئی بازیچۂ اطفال ہو کہ نہ ہو
اک خواب تھااس خواب میں
یہ تبسم یہ تکلم یہ تماشا یہ نگہیوں تو سب کچھ ہے یہاں اور یہاں کچھ بھی نہیں
میں کہتا ہوں کہ تو میری نہیں کوئی تو کہتی ہے کہ تو میرانہیں کوئی ہوا میں رنگ ہے خوشبو ہے میں کہتا ہوں
آشا بھی مٹ گئی ہے نراشا بھی مٹ گئیدل میں کوئی بھی ذوق تماشا نہیں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books