aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तबर्रुक"
طاق دل پہ تری یادوں کو سجا رکھا ہےاس تبرک کی ضرورت مجھے جب پڑتی ہے
کسی صندل کے صندوق تبرک میںہرن کی کھال پر لکھا ہوا شجرہ بھی رکھا ہے
تبرک کی طرحاس نے ملایا گنگا جل اس میں
اور تبرک تو اسی کو بانٹنا ہےتو ماتم کر رہا ہوں میں
بہ مشتاقاں حدیث خواجۂ بدرو حنین آورتصرف ہائے پنہانش بچشم آشکار آمد
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
کہ میرے نام کے پیچھے مری تصویر کیسی ہےمرے خط بھی نہیں اس کے تصرف میں
سیہ، مار جیسے، چمکتے ہوئے کالے بالوںپہ ایسی سپیدی امنڈ آئے گی کچھ تدارک نہیں جس کا کوئی
فقط میرے تصرف میں ہےمیری ملکیت ہے میرا ورثہ ہے
ہمارا ہے پھر بھی ہمارا نہیں ہےتصرف پر اپنا اجارا نہیں ہے
رواج اس کا جہاں کی وسعتوں میں بے تکلف ہےیہ پاکیزہ زباں ہے اور لطیف اس کا تصرف ہے
تیرے غم میں آج بھی جان سخن کاہیدہ ہےہے تصرف تیرا پیدا اور تو پوشیدہ ہے
میں نے ساری عمردنیا کے تصرف میں گزاری ہے
ہے تصرف میں ترے دہر کی ہر چیز رضیؔاٹھ اور اٹھ کر انہیں ذروں سے قمر پیدا کر
سبھی کچھ تمہارے تصرف میں تھا زندگی کا ہر اک آسرا بھیکڑے بام و در بھی
وہ جس کے تصرف میں سب کچھ ہےحسن طلب کی مجھے داد دے کر اگر یہ کہے
مسافت اور تحرک سے ہوا پیدا وہ اک لمحہجو ہے پیمانۂ امروز اور گنجینۂ فردا
خاک ہی خاک کی خوشبو کا تدارک کرتیجانتا تھا نہیں محفوظ ٹھکانہ میرا
وہی فساد وہی شر ہی تمرد ہےدماغ و دل پہ مسلط وہی تشدد ہے
اشعار میں اوروں کے تو کرتا ہے تصرفیہ تیرا تخیل ہے کہ غالبؔ کا ہے چربہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books