aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिठाते"
مرے ہندو مسلماں سب مجھے سر پر بٹھاتے تھےانہی کے فیض سے معنی مجھے معنی سکھاتے تھے
چھین لیتے ہیں کسی شخص کے جی کا آرامپھر بلاتے بھی نہیں پاس بٹھاتے بھی نہیں
تم مجھے پیار سے بٹھاتے تھےاور دھیرے سے مسکراتے تھے
چھین لیتے ہیں وہ یک بارگی جی کا آرامپھر بلاتے بھی نہیں پاس بٹھاتے بھی نہیں
پھر رندہ پھیرتے ہیں پھر برما دیتے ہیںپھر بدھ ملاتے ہیں پھر چول بٹھاتے ہیں
اپنے گھوڑے پر بٹھاتے تھےانہیں جھولا دلاتے تھے
ہے جہاں دو کا بیٹھنا مشکلیہ بٹھاتے ہیں چار رکشے میں
جبھی تو لوگ مجھ پر قفل کے پہرے بٹھاتے ہیںمجھے شب کی صدا سے خوف آتا ہے
باغ سے تجھ کو توڑ لاتے ہیںلوگ سر پر تجھے بٹھاتے ہیں
چمکتے چاند کی باتیںیہ بوندیں اور برساتیں
کچھ رنگ ہے گزرے لمحوں کاکچھ اشکوں کی باراتیں ہیں
کے مانند بنتے بگڑتے ہیں انساںمیں انساں ہوں لیکن
بساط زندگی تو ہر گھڑی بچھتی ہے اٹھتی ہےیہاں پر جتنے خانے جتنے گھر ہیں
یہ پتھروں کا بچھونا ہرگز نہ سخت لگتا جو تم بھی ہوتیںتمہیں بچھاتا بھی اوڑھتا بھی''
یہ سرگوشیاں کہہ رہی ہیں اب آؤ کہ برسوں سے تم کو بلاتے بلاتے مرےدل پہ گہری تھکن چھا رہی ہے
زندگی نام ہے کانٹوں کے سفر کا لیکنراہ میں پھول بچھاتے ہیں ہمارے استاد
اسی کی آنکھوں سے دیکھتی ہووہ اپنے رستے میں دل بچھاتی ہوئی نگاہوں سے ہنس کے کہتی
یہ تال بناتے آنسو بھییہ جال بچھاتے گیسو بھی
اپنے اپنے پیاروں کاحوصلہ بڑھاتے ہیں
گر حسن ہو ہزار روپے کا تو اس کو آہکیا کوڑیوں کے مول بکاتی ہے مفلسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books