aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लगने"
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
تو آگے لگنے لگی پھر ہزار گنڈے کیکمال نرخ ہے پھر تو لگا دوالی کا
مجھے موت سے ڈر لگنے لگا ہےکیونکہ ابھی مجھ سے کسی کو محبت نہیں ہوئی
بھیڑ میں اجنبی لگنے میں مزا آتا ہےآشنا چہروں کے بدلے ہوئے تیور مجھ کو
اٹھنے والے میٹر کی پرواہ کرنافضول سا لگنے لگے
ہمارے وصل پر پہلےگلے لگنے سے
ڈر لگنے پر پھر انہی سے جا چپکتیہنسنا بھی انہی سے تھا ہر بار
قبر بنے میدان میں اس کی ایسا اس پر وار کریںزنگ نہ لگنے پائے اپنے بھارت کی آزادی کو
کوئی کرنٹ ہےجس کے لگنے سے بھی
مردوں سے کہیں زیادہاحمق ترین لگنے والی عورت بھی
بات تو لاش کے مضحکہ خیز لگنے کی ہےفکر لاشے کی ہے
ہاتھ ہی تیغ آزما کا کام سے جاتا رہادل پہ اک لگنے نہ پایا زخم کاری ہائے ہائے
کیوں تن من سے ہوک اٹھتی ہےکیوں جیون بے معنی سا لگنے لگتا ہے
محبت کانچ ہوتی ہیںذرا سی ٹھیس لگنے سے یہ چکنا چور ہوتی ہے
عمل یہ سانس لینے کا بہت آساں ہوا تھاکھیل سا لگنے لگا تھا
مجھے لگنے لگا یہ کیسے بے حس لوگ ہیںجن کو نہیں احساس نعمت کا
تب اپنا سونا پن اچھا لگنے لگتا ہےجب لفظ پرندوں کی طرح میرے آس پاس
ایسے خواب جو دکھ درد سے محفوظ رکھتے ہیںجنہیں آنکھوں میں رکھ لینے سے دنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے
شکل سے پکا سچا مسلماں نہ لگنے کے شک میں گیا
ملا ہے سبزہ نوخیز کو کیا رنگ زنگاریہوا لگنے سے جس کی زخم دل لالہ کے بھرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books