aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शबाना"
یہ آئے دن کے ہنگامےیہ جب دیکھو سفر کرنا
نیم شب چاند خود فراموشیمحفل ہست و بود ویراں ہے
رات آخر ہوئی اور بزم ہوئی زیر و زبراب نہ دیکھو گے کبھی لطف شبانہ ہرگز
گم ہے اک کیف میں فضائے حیاتخامشی سجدۂ نیاز میں ہے
ایسے ہی بیٹھے ادھر بھیا تھے دائیں جانبان کے نزدیک بڑی آپا شبانہ کو لیے
آوازیں جن میں انساں کی روح شبانہ روز دبی جاتی ہےمحشر خیز آوازیں کل پرزوں کی جن سے نفسی نفسی کا عالم پیدا ہو کر
آہ اس خواب شبانہ کا ہے مجھ کو انتظاراس سرور عاشقانہ کا ہے مجھ کو انتظار
یہ دنیاپھول پتھر آگ مٹی
رعنائی سے ہم آغوش کرتی ہےشبانہ روز کی جہد مسلسل سے
غضب ہوا بھری محفل میں دست ساقی سےمے شبانہ سے لبریز جام چھوٹ گیا
دھوپ نگر کے باسی ہیں ہم دھوپ کی پہرے داری ہےدھوپ نگر میں دھوپ کے خیمے دھوپ کی ہی گل کاری ہے
بچی ہے جو اب جام میںیہ شراب شبانہ
جمی ہوئی ہے ابھی محفل شبانۂ نازابھی زبان محبت پہ ہے فسانۂ ناز
وہ طلعت صباحی وہ عشرت شبانہوہ وقت کی امانت وہ دولت زمانہ
وہ چلی گئیوہ چٹاخ چڑیا چلی گئی
دامن آسماں پہ نقش و نگارشانۂ بام پر دمکتا ہے
دلوں کو چاک کرے مثل شانہ جس کا اثرتری جناب سے ایسی ملے فغاں مجھ کو
گیسوئے اردو ابھی منت پزیر شانہ ہےشمع یہ سودائی دل سوزئ پروانہ ہے
کالے کوس غم الفت کے اور میں نان شبینہ جوکبھی چمن زاروں میں الجھا اور کبھی گندم کی بو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books