aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".imaq"
میں عشق کو امر کہوںوہ میری ضد سے چڑ گئی
تجھ میں ابھی پیدا نہیں ساحل کی طلب بھیوہ پاکیٔ فطرت سے ہوا محرم اعماق
یہ پوچھتی خود سے ''کون ہے تو؟''اعماق سے میری روح کے اک آواز ابھر کر یہ کہتی
شور خیالوں کا اپنے سنتا ہےاعماق کی تاریکی سے ابھر کر
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایکایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
اس گھڑی کی آمد کی آگہی سے ڈرتے ہوپہلے بھی تو گزرے ہیں
تو یہ زریونؔ جو ہے کیا یہ افلاطون ہے کوئیاماں زریونؔ ہے زریونؔ وہ معجون کیوں ہوتا
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
ثبات زندگی ایمان محکم سے ہے دنیا میںکہ المانی سے بھی پایندہ تر نکلا ہے تورانی
جبر سے نسل بڑھے ظلم سے تن میل کریںیہ عمل ہم میں ہے بے علم پرندوں میں نہیں
حقیقت خرافات میں کھو گئییہ امت روایات میں کھو گئی
مگر انہیں تو مرادوں کی رات مل جائےہمیں تو کشمکش مرگ بے اماں ہی ملی
ظلم کی قسمت ناکارہ و رسوا سے کہوجبر کی حکمت پرکار کے ایما سے کہو
پیمبر کی امت زلیخا کی بیٹیثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاںبنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
اہل ایماں جس طرح جنت میں گرد سلسبيلتازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاش
مرد خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغعشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books