aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mikw"
تو آنکھیں میچ لیتیمگر اب وہ نہیں ہے
قانون آنکھیں میچے ہوئے ہےقاتل پہیے بے پہرا ہیں
میں دونوں آنکھیں میچےگرتا پڑتا دوڑ رہا ہوں!
تو میں نے کیا کیاکہ اپنی سانس روک کر کے، آنکھیں میچ کر کے سر کو آگے کر کے
وہ آنکھ میچ کے بر خود غلط بنے ایسےکہ ایشیا کی ہر اک چیز پر پڑی دھتکار
ادھ میچی اپنی پلکوں سےہم گلیوں اور بازاروں میں
میچ کے آنکھیں دھیرے دھیرے اپنے اشک بہاتی ہےآئینے کے سامنے بیٹھی بھیگے خواب سکھاتی ہے
کھڑکی بند کرو آؤآنکھیں میچ کے سو جاؤ
کوئی مٹی گوندھے اس کو مانس سماں بنائےکوئی بیٹھا آنکھیں میچے گونگے شبد بلائے
سب لوگ بیٹھ جاتے ہیں فرش زمیں پہ جبمائک پہ جا کے کرتے ہیں اعلان ہم یہ تب
پر شومیٔ قسمت قلم ہی جیب میں تھا اور نہ کاغذ کا کوئی پرزہسمندر خان رک کر اور اک پتھر پہ ٹک کر میچ کر آنکھوں کو
اور میںاپنے بوجھل پپوٹوں کو میچے
اور کیلوں کی یہ جوڑی لڑکے کل تک ساتھ نہ دے گیوہ آنکھیں میچے ہنستی ہے اور سوتی ہے
آنکھوں کو میچےپروں کو سمیٹے کھڑا ہے
آنکھیں میچے سوچ میں گمدھونی رمائے کوئی سادھو جیسے بیٹھا ہو
نہیں نہیں یہ نہیں ہے ممکن ہاں پھر بھی لیکنوہ آنکھیں میچے ملال ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books