aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mnel"
کسی سے میل ہو گیاتو رنج و فکر کھو گیا
جبر سے نسل بڑھے ظلم سے تن میل کریںیہ عمل ہم میں ہے بے علم پرندوں میں نہیں
درد اور جنگ میں کچھ میل نہیں ہے اے دللاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگار
بانہوں کی چھنکیہ میل ہمارا جھوٹ نہ سچ
دل کا پیغام جب ای میل سے مل جاتا ہےمیل ہر چوک پہ فی میل سے مل جاتا ہے
عزم کو جب دیتی ہے تو میل جستگنبد گردوں نظر آتا ہے پست
چشم مشتاق کی خاموش تمناؤں کویک بہ یک مائل گفتار نہ کر دینا تھا
یہ نیلے آکاش کا باسیمیرا اس کا میل نہیں ہے
بڑا انوکھا بڑا مسرت انگیزاور بڑا دردناک تھا یہ میل
بے میل سوٹ ہو تو بن جائے منہ زمن کاسستی اگر ہو ٹوپی فیضان بھنبھنائے
پاؤں مٹی کی تہوں میں میل سے چکٹے ہوئےایک بدبو دار میلا چیتھڑا باندھے ہوئے
جب انسان سے انسان کا ہوگا سچا میلجب ٹوٹیں گے سب موہ کے دھاگے
اس بوڑھے ہمالہ پربت سے پھر نور کا چشمہ اہل اٹھےاس میل و محبت کے جل سے ہر باشی کو نہلا ڈالیں
میں کس کو بولوں جو میرےماتا پتا کا میل کرے
زندگی میں ہے سفر کا اپنا رولبڑھتا ہے لوگوں سے بچو میل جول
خیر خیرات بخششیں نذریںلاگ لگ لین دین میل ملاپ
کوئی اپنا ہو پرایا ہو گلے سب سے ملےمیل ہو سب سے یہی تو مقصد اسلام ہے
گیانی سب میں بھید کراوے بچہ میل کراوےہم جیسے بھولے بھٹکوں کو سیدھی راہ دکھاوے
میل نہیں کھاتا جس سے حال کا چہرہپھر بھی لگی ہے دل کی دیوار پر
پیار ہے دو دلوں کا میل نہیںبزدلوں کے یہ بس کا کھیل نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books