aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rrpk"
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
ہر ایک لب پہ ہو صدانہ ہاتھ روک ساقیا
وہ وقت مری جان بہت دور نہیں ہےجب درد سے رک جائیں گی سب زیست کی راہیں
رک کے تم کو صدائیں دوں گاسمندروں کے سفر پہ نکلو
کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈھتا ہوں میںجو رک سکے تو روک دو یہ سیل رنگ و نور کا
نہ طوفاں روک سکتے ہیں نہ آندھی روک سکتی ہےمگر پھر بھی میں اس قصر حسیں تک جا نہیں سکتا
کسی نے مجھ کو روک کرتری ادا سے ٹوک کر
میں یہ سوچ کر اس کے در سے اٹھا تھاکہ وہ روک لے گی منا لے گی مجھ کو
تو مسکرائی مگر مسکرا کے رک سی گئیکہ مسکرانے سے غم کی خبر ملے نہ ملے
ہے وعدہ خود سے نبھانا ہمیں اگر اپناتو کارواں نہیں رک پائے بھول کر اپنا
میں راہ چھینکنے کو جس کے آگے رک نہ سکاجو اپنے ہاتھ سے بہروپ میرے بھر نہ سکی
کبھی جو چند ثانیے زمان بے زماں میں آ کے رک گئےتو وقت کا یہ بار میرے سر سے بھی اتر گیا
مقابل میں آئے جسارت تھی کس کوکوئی روک دے بڑھ کے ہمت تھی کس کو
ایک پل کے لیے رک گئیہم نے دیکھا انہیں
وہ اس کے الفاظ کی روانیوہ اس کا رک رک کے بات کرنا
اور آری کی ہنسی سے کبھی خوف نہیں کھایامگر تم روک نہیں سکتے انہیں
کہ جانتا ہوںکہ رک گیا تو
جاتے جاتے سہم کے رک جائیںمر کے دیکھیں اداس راہوں پر
ہر اک سے الجھ کر رہ جانارک رک کے بہت کچھ کہہ جانا
حیثیت ہو نہیں سکتی نظر انداز مریروک سکتا نہیں اب کوئی بھی پرواز مری
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books