aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rvze"
بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمنکیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
میری ہر فتح میں ہے ایک ہزیمت پنہاںہر مسرت میں ہے راز غم و حسرت پنہاں
ترے سینے میں ہے پوشیدہ راز زندگی کہہ دےمسلماں سے حدیث سوز و ساز زندگی کہہ دے
وہ مے جس میں ہے سوز و ساز ازلوہ مے جس سے کھلتا ہے راز ازل
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساباس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطرابراز خدائی ہے یہ کہہ نہیں سکتی زباں
پختہ تر ہے گردش پیہم سے جام زندگیہے یہی اے بے خبر راز دوام زندگی
یہ رنگیں ریزے ہیں شایدان شوخ بلوریں سپنوں کے
کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہدنیا ہے تری منتظر روز مکافات
مجھے راز دو عالم دل کا آئینہ دکھاتا ہےوہی کہتا ہوں جو کچھ سامنے آنکھوں کے آتا ہے
آہ غافل موت کا راز نہاں کچھ اور ہےنقش کی ناپائیداری سے عیاں کچھ اور ہے
ہوا میں تحلیل ہو گیا ہوںنہ ڈھونڈھ میری وفا کے نقش قدم کے ریزے
میری ذات کا جو نشاں ملےمجھے راز نظم جہاں ملے
سمجھ سکے کوئی اے کاش عہد طفلی کوجہان دیکھنا مٹی کے ایک ریزے کو
یہیں سے اٹھے گا شور محشریہیں پہ روز حساب ہوگا
کبھی راز دل کہہ کے اس کو چھپایاکبھی دوستوں میں یوں ہی کچھ اڑایا
خوش نما شہروں کا بانی راز فطرت کا سراغخاندان تیغ جوہر دار کا چشم و چراغ
کبھی روز وصل بھی دیکھتےیہ جو آرزو تھی وہ مر گئی
مرے جام و مینا و گل داں کے ریزے ملے ہیںکہ جیسے وہ اس شہر برباد کا حافظہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books