aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Azaadi"
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
تازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاشاور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيل
دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہناعلاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
کیوں بھی کہنا جرم ہے کیسے بھی کہنا جرم ہےسانس لینے کی تو آزادی میسر ہے مگر
ہوئی انگور کی بیٹی سے ''مستی خان'' کی شادیکھلے در مے کدوں کے اور ملی رندوں کو آزادی
جو کچھ نہ ہوگی تو ہوگی قریب چھیانوے سالچھڑی تھی ہند میں جب پہلی جنگ آزادی
ہمیں وہ آزادی چاہیئے جس میں دل کی مینا ابل سکے گی
کچھ خواب ہیں آزاد مگر بڑھتے ہوئے نور سے مرعوبنے حوصلۂ خوب ہے نے ہمت نا خوب
جلا وطن ہوئے آزادیٔ وطن کے لیےمرے تو ایسے کہ اوروں کو زندگی دی ہے
مری صدا ہے گل شمع شام آزادیسنا رہا ہوں دلوں کو پیام آزادی
ایک دیا نام کا آزادی کےاس نے جلتے ہوئے ہونٹوں سے کہا
خواب آزادی انساں کی یہ تعبیر نہیںیہ وطن تیری مری نسل کی جاگیر نہیں
مادر ہند پہ کب سے یہ زوال آتا ہےدیش آزادی کا کب ہند میں سال آتا ہے
ہوچی من کے دیس میں ہم نے کیا کیا ستم نہ ڈھائےاس کے جیالے تو آزادی کا سورج لے آئے
اس کے دم سے ہے اپنی آبادیقید ہم کو بھلی کہ آزادی
تھوڑی سی آزادی مجھ کو تھوڑا بہت وقت کا زیاںکبھی کبھار کی اچھی باتیں کسی کسی کا سچا پیار
ہندیوں کے جسم میں کیا روح آزادی نہ تھیسچ بتاؤ کیا وہ انسانوں کی آبادی نہ تھی
سوچا بھي ہے اے مرد مسلماں کبھي تو نےکيا چيز ہے فولاد کي شمشير جگردار
دولت طاقت اور شہرت سب کچھ بھی نہیںاس کے بدن میں چھپی ہے اس کی آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books