aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHvaab-gaah"
غرض کی میلی دراز چادرلپیٹ کر وہ
یہی مری خواب گاہ عشرت یہی ہے میرا نگار خانہدھوئیں کی رنگین بدلیوں میں پکا رہی ہے جہاں وہ کھانا
خواہشوں کے گھنے برگد کے تلے جو کٹ جائےزندگی خواب گہہ نکہت گیسو تو نہیں
ازل سے اب تکتمہاری خواب گاہ اور
خواب گاہ میں میریخامشی بلا کی ہے
اکیلی خواب گاہ میںکسی حسیں نگاہ میں
پھر وہی شہر طرب خواب گہ رامش و رنگکج کلاہوں کا وطن زہرہ جبینوں کا دیار
ہم نشیںخواب گاہ عدم سے پرے
پھر مری خواب گاہ میں جیسےایک آہٹ سنائی دیتی ہے
خواب گہ ہست سے ہوتا ہواکاشانے تلک جاتا ہے
ہیں کنول کی خشک جو پتیاںمری خواب گہ تھی کبھی یہاں
وہ خواب گہہ مہتاب فضااو دیس سے آنے والے بتا
برق رفتار سے صحن سے ہوتی ہوئیجا کر اپنی خواب گاہ میں
میرے پہلو میں آ کے لیٹی ہوتم مری خواب گاہ جیسی ہو
رہزنوں کا قصر شوریٰ قاتلوں کی خواب گاہکھلکھلاتے ہیں جرائم جگمگاتے ہیں گناہ
سجل اداؤں میں وہ راگنی رچائی ہوئیہو خواب گاہ میں شعلوں کی کروٹیں دم صبح
تھی ٹھنڈے ٹھنڈے نور میں کھوئی ہوئی نگاہڈھل کر فضا میں آئی تھی حوروں کی خواب گاہ
نظروں میں ابھی تک وہی دلچسپ سماں ہےآنکھوں میں مری خواب گہ شاہجاں ہے
کوئی اپنی خواب گاہ کو چھوڑ کے آخر کیوں آیا ہےمیں بھی بیٹھا سوچ رہا ہوں
چلو مکاں کی مصیبت سے بھی نجات ملییہ خواب گہ، یہ کچن، غسل خانہ اور بیٹھک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books