aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aameza"
جانے اس زلف کی موہوم گھنی چھاؤں میںٹمٹماتا ہے وہ آویزہ ابھی تک کہ نہیں
آگے آگے جستجو آمیز نظریں ڈالتیشب کے ہیبت ناک نظاروں سے گھبراتی ہوئی
رخصتفسردہ رخ لبوں پر اک نیاز آمیز خاموشی
اگر کوئی واعظ اپنے منبر سےنخوت آمیز لحظے میں یہ کہے
پوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبراور وہ حیرت دروغ مصلحت آمیز پر
تو اور ہیکل زر و آویزۂ گہرسینہ پہ کوئی دم بھی دھڑکتا ہے تیرا ہار
کچھ تو ہے وجۂ دل آزاری و آہنگ و ستیزورنہ یہ طبع خوش اخلاق و کم آمیز بھی ہے
میری تلاش مجھے لے چلی ہے ماضی میںتمہیں بتاؤ میں خود کو کہاں تلاش کروں
یہ نزاکت کی نمائش یہ فریب آمیز چالدوش ہستی پر تیرا ناپاک ہستی ہے وبال
کون سی بات تیری لطف آمیزکون سی چیز دل کشا تیری
وعدۂ شوق تھا فریب آمیزبس اسے رائیگان رہنے دے
دھند اطراف میں تو دھوئیں ہی سے آمیز ہےآنچ کیوں تیز ہے
وہ میری درد مندی وہ خموشی وہ کم آمیزیوہ اشکوں کی دلآویزی
لطف آگیں طرب آمیز فسانہ تو ہےسب ہیں بیگانے اگر ہے تو یگانہ تو ہے
جہاں محبت آمیز باہیںآج بھی اس کا انتظار کر رہی ہیں
نگاہیں بادۂ رخ سے خمار آمیز ہوتی ہیںشرابی کی طرح جب جھومتی ہیں عشق کی نبضیں
گفتگو میں مصلحت آمیز نرمی گھول کراس نے نئے لوگوں سے اک مشعل طلب کی
تمہاری گردن کاٹ رہی ہواور اس لذت آمیز خود اذیتی میں
اور یہ وصل آمیز کہر ہماری رگوں میں دھیرے دھیرے سرایت کرنے لگی ہےمیرے ساحر
یہ تحقیر آمیز تراشاچھیل چھبیلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books