aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aatankit"
صدیوں سے اب تک زندہ ہےدھرتی سے امبر کی دوریہر سینے پر انکت نکلیاندھی رسموں کی مجبوری
حبس ہے اتنااتنی گھٹن ہےگرمی کی شدت ہے اتنیبڑے بڑے حالات سے لوہا لینے والے یودھاسورج کے آتنک سے ڈر کراپنے اپنے گھروں میں یوں دبکے بیٹھے ہیںجیسے کسی بلی سے ڈر کرچوہے بلوں میں چھپ جاتےایسی شدت کی گرمی میںجب بادل کا ننھا منا ٹکڑا کوئیسامنے سورج کے آتا ہےکیسا ٹھنڈا ٹھنڈا موسم ہو جاتا ہےبادل کے اک چھوٹے سے ٹکڑے سےجب اتنا ماحول بدل سکتا ہےسوچو ہم سب مل کرسورج کے آگے دیوار بنے تو کیا ہوگاسورج ہم سے ڈر جائے گامارے ڈر کےکسی گپھا میں چھپ جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books