تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "amiirii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "amiirii"
نظم
ہماری ہی طرح جو پائمال سطوت میری و شاہی میں
لکھوکھا آب دیدہ پا پیادہ دل زدہ واماندہ راہی ہیں
مجید امجد
نظم
کیا ساز جڑاؤ زر زیور کیا گوٹے تھان کناری کے
کیا گھوڑے زین سنہری کے کیا ہاتھی لال عماری کے
نظیر اکبرآبادی
نظم
جنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
کہاں گئی وہ نیند کی، شراب ڈھونڈھتا ہوں میں