aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa.ulii"
اور دیکھافلک کی سیہ گہری سوکھی ہوئی باؤلی سے
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
بہت میں نے سنی ہے آپ کی تقریر مولانامگر بدلی نہیں اب تک مری تقدیر مولانا
میری راہوں سے جدا ہو گئیں راہیں ان کیآج بدلی نظر آتی ہیں نگاہیں ان کی
نا اس صحرا میں برکھا ہےنا اس صحرا میں بالی ہے
کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماریکہاں بدلی ہیں تقریریں ہماری
گو زمانہ تری محبت کاایک بھولی ہوئی کہانی ہے
دیئے دکھاتے ہیں یہ بھولی بھٹکی روحوں کومزہ بھی آتا تھا مجھ کو کچھ ان کی باتوں میں
یا آٹھ پہر جس میں جھڑ بدلی ہو ساون کیجی بس میں نہیں لے چل!
آسمان بدلا ہے افسوس نا بدلی ہے زمیںایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
پارہ پارہ ابر سرخی سرخیوں میں کچھ دھواںبھولی بھٹکی سی زمیں کھویا ہوا سا آسماں
ہاتھ میں پیتل کی تھالی ہےکان میں چاندی کی بالی ہے
تصور بن کے بھولی وارداتیں یاد آتی ہیںتو سوز و درد کی شدت سے پہروں تلملاتا ہوں
بدلی کی دیکھ صورت کہتی ہیں باری باریہے ہے نہ لی پیا نے اب کے بھی سدھ ہماری
لو یہ سپنے میں ہیں، اک کہتی ہےباؤلی سپنا نہیں، شہر سے آئے ہیں ابھی
کانوں میں مچل رہی تھی بالیبانہوں سے لپٹ رہا تھا گجرا
مل گئی تھی اس جہاں کی ہر خوشیبدلی بدلی ہو گئی تھی زندگی
اپنی بدلی ہوئی نظروں کے تقاضے نہ چھپامیں اس انداز کا مفہوم سمجھ سکتا ہوں
یہ کون آنکھ پڑ رہی ہے مجھ پر اتنے پیار سےوہ بھولی سی وہ یاد سی کہانیاں لئے ہوئے
چار تنکے اٹھا کے جنگل سےایک بالی اناج کی لے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books