aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahadur"
مرے بوڑھے بہادر اس بڑھاپے میں جواں مردینشاں گولی کے سینے پر ہیں گولی کے نشاں والے
ادھر نہ دیکھو کہ جو بہادرقلم کے یا تیغ کے دھنی تھے
کیسا بھی شیر دل ہو بہادر ہو یا جریرہتی ہے جن کے خوف سے دنیا ڈری ڈری
اے مجاز اے ترانہ بار مجاززندہ پیغمبر بہار مجاز
مری شاعری شہسواروں کی دنیابہادر جری سورما اور جیالے
عزیز ماں مری ہنس مکھ مری بہادر ماںتمام جوہر فطرت جگا دیے تو نے
وطن کا سپاہیوطن کا بہادر سپاہی بنوں
رگوں میں دوڑتی ہے روانیبہادر شاہ کی سن کر کہانی
بولو کون بہادر ہےبولو کون بہادر ہے
آپ دونوں ہیں بہادر سورما کیا اس میں شکایک بادل کی گرج ہے ایک شعلے کی لپک
وگرنہ قاتلوں کو خودکشی کرنا پڑے گیاور یہ اتنے بہادر بھی نہیں ہوتے
اس کی عظمت پہ دل ہے فرش راہاس کو کہتے تھے سب بہادر شاہ
ایسا بہادر کوئی نہیں ہےدل والے مہمان کو دیکھو
غم شمشیر ہے کیا دست تہی اٹھ ناداںتو بہادر ہے تو بے تیغ ظفر پیدا کر
السلام اے عظمت ہندوستاں کی یادگاراے شہنشاہ دیار دل فقیر بے دیار
یہ سادگی کا ذائقہ تجویز کر لوکن بہادر راستوں پر تم نے
لذت سے لبریز اک عورت بن جاتی ہواور میں ایک بہادر مرد
یہ لوگ زندہ دل ہیں بہادر ہیں شیر ہیںجو فیل ہو کے ہوتے ہیں خوش وہ دلیر ہیں
اس کے ویر بہادر بیٹےبن جائیں تقدیر کے ہیٹے
ہم ہیں بہادر یودھا انتھکدیش کی سیماؤں کے رکشک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books