aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banaayaa"
تاتاریوں نے جس کو اپنا وطن بنایاجس نے حجازیوں سے دشت عرب چھڑایا
مالک نے ہر انسان کو انسان بنایاہم نے اسے ہندو یا مسلمان بنایا
زباں سے گر کیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصلبنایا ہے بت پندار کو اپنا خدا تو نے
اسی نے یاوہ گویوں کو مرا خازن بنایا ہےتونگر ہرزہ کاروں کو کیا دریوزہ گر مجھ کو
رات کو جب بھی تو نیندوں کے سفر پر جاتیمرمریں ہاتھ کا اک تکیہ بنایا کرتی
تمہاری خاطرفلک بنایا
بنایا تھا جسے چن چن کے خار و خس میں نےچمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
یہ موبائل کسی عاشق نے بنایا ہوگااس کو محبوب کے ابا نے ستایا ہوگا
اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعلچمکا کے مجھے دیا بنایا
تیرے استادوں نے محنت سے پڑھایا ہے مجھےتیری بینچوں نے ہی انسان بنایا ہے مجھے
میں ان سے پوچھتا ہوں:پل کیسے بنایا جاتا ہے
سگریٹ کی ڈبیہ پر تم نےایک اسکیچ بنایا تھا
اے ہمالہ کوئی بازی گاہ ہے تو بھی جسےدست قدرت نے بنایا ہے عناصر کے لیے
یہ جو تیرے ہاتھوں میں اک سوال نامہ ہےکس نے یہ بنایا ہے
کہ اس کے آتے ہی بگڑا بنا بنایا کھیلوہ خواہشات کے جذبات کے امڈتے ہوئے
ہمیں بتائیںکہ ان کا رب بھی وہی ہے جس نے ہمیں بنایا
تیرے ہی ابر نے جھولوں میں جھلایا ہم کوتیرے ہی پھولوں نے نو شاہ بنایا ہم کو
کہہ کے سرتاج تمہیں سر پہ بٹھایا میں نےتم تو بیٹے تھے فقط باپ بنایا میں نے
نکالا کعبے سے پتھر کی مورتوں کو کبھیکبھی بتوں کو بنایا حرم نشیں میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books