aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banda-parvar"
لیکن تمہیں غالباً یہ اک باتمعلوم نہیں ہے بندہ پرور
مجھ کو غافل مگر نہ جانئے گابندہ پرور برا نہ مانئے گا
رکھتے ہیں جس کی الفت گاتے ہیں جس کا نغمہآقائے بندہ پرور شاہ دکن ہمارا
اے شاہ بندہ پرور سلطان نرم دلدل سے ترے خیال گدا کون لے گیا
کہ بندہ پرورحضور کے حجرۂ معطر میں ایک لاشہ پڑا ہوا ہے
مجھ کو نامنظور ہے آپ کا یہ فیصلہتوڑ دی میری کمر اے بندہ پرور آپ نے
آپ فرماتے ہیں تو نے رات کو نالے کئےبندہ پرور اوجؔ تو عادی نہیں فریاد کا
تم مگر رکھتے ہو ایک انسان کی نوک اور پلک''بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک''
آپ اپنے رنگ میں ہیں میں ہوں اپنے رنگ میںآپ کو اے بندہ پرور میرے افسانے سے کیا
میری تاریخ و ادب ہی میں نہیں الفاظ لافبندہ پرور ہے مجھے کم مائیگی کا اعتراف
ہے اب تک سحر سا چھایا تری جادو نوائی کادل اردو پہ اب تک داغ ہے تیری جدائی کا
اتنا جاں پرور ہے کہ آنکھیںبند ہوئی جاتی ہیں خوشی سے
اپنے قریبقریب تر ہوتا ہے
خود کو اگر پتوار بنا لودور نہیں نروان کا ساحل
ہوا کس قدر تیز ہےاجنبی شام سنولا گئی
ایک پیکر بنا دیا تھاوہ ایک پیکر کہ جس میں اپنے تمام خوابوں کا خوں بھرا تھا
میں وقت کے خیمے سے نکلا۔۔۔تو الجھنوں کی چلچلاتی دھوپ میں
ردی اخبار کی طرحمجھے بیچ دیا گیا
جھماکہ نور کا ہوگالہو کو اک نئی رنگت ملے گی
ماںفقط اک لفظ ہے ویسے تو لیکن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books