aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-sabr"
بے صبر خوں کی بوند کااچھال ہو
لو ڈوب گئے درد کے بے خواب ستارےاب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدر
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑےدیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
اور بہت بے صبر نگاہیںدشٹ منوں کے ہر پتھر میں
ہمیشہ اپنے ہی لوگوں کوجذباتی اور بے صبر کہتا رہا
بے صبر، جھک کر ہاتھ سے اپنے فناوسط سمندر میں اٹھاتی ہے بھنور
اپنی ناکامئ الفت کی شکایت کیا ہومیری بے صبر تمنا کو سلیقہ ہی نہ تھا
بارشوں کے تھمنے سےخواہشیں مچلتی ہیں
سر بہ سر ساتھ ساتھ چلتے ہیں
نہیں ہے سر بہ سر نہیں
درد بے رحم ہےجلاد ہے درد
اے دل ناداں دل بے تاب ٹھہربس کچھ ہی پل اور صبر کر
ہر ایک خواب کی میعادطے ہونی چاہیے
اک نئے دور کی ترتیب کے ساماں ہوں گےدست جمہور میں شاہوں کے گریباں ہوں گے
وہی ہم تھے کہ اس شہر سکوں میںرت جگوں کی دھوم تھی ہم سے
بے کسوں بے سہاروں کو صبر و قناعت کی تلقین کرتے رہیںگر یہی زندگی ہے تو میرے خدا
تیرا چہرہ جھیل میں کھلتا ہوا کنول ہو جیسےچاند پانی میں اتر آیا ہو جیسے
صبر کر اے دل بے تاب و حزیں
تمام تر بے سر و سامانی اکٹھی کر کےنمکین پانی
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books