aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaa.ii-chaara"
میرے جیسے بچوں کا مذہب ہے بھائی چارہسب کے دل کی راحت ہوں میں سب کی آنکھ کا تارا
بات اپنی سبھی کو گوارا لگےزندگی یوں جئیں بھائی چارہ لگے
عجب وحشت عجب دہشت لہو طاری لہو طاریمساوات تشخص کیا اخوت بھائی چارہ کیا
از سر نو بھائی چارہ کیوں نہ ہوکیوں نہ ہو الفت عداوت کیوں رہے
میرا بھارت کتنا پیارادل کش لگتا بھائی چارہ
نہ تھا بھائی چارہ نہ تھی ایکتاجہالت میں ہم لوگ تھے مبتلا
وہ ایک دن تھا کہ غیر قوموں سے بھی ہمارا تھا بھائی چارہیہ ایک دن ہے کہ آج بھائی کی اپنے بھائی سے بد ظنی ہے
بھائی چارہ میل محبت ہے تیری پہچاناسی لیے تو کرتی ہے دنیا تیرا سمان
ہر اک میں بھائی چارہ ہے ہر اک میں پیار ہےیہ پندرہ اگست کا دن یادگار ہے
بھائی چارہ اور روا داری کا تھا ہر سو رواجاپنے اپنے شغل میں مصروف رہتا تھا سماج
سنا ہے کل تک تھے وہ پڑوسی بڑا تھا آپس میں بھائی چارہوہی پڑوسی تو اب بھی ہیں وہ مگر ہے آپس میں جنگ کیسی
ہم نے بھی چاہا تھا بہت کچھہم نے بھی کچھ مانگا تھا
ہم تب بھی چار ہی تھےمگر تین ذرا بڑے تھے
بھائی چارے کااخلاص کا
جو پوچھا گیا بھئی کہاں ہے چراگاہتو فرمایا بھینسا اسے چر گیا ہے
سب کی آنکھوں کا ہے تارا بکراکتنا پیارا ہے ہمارا بکرا
رب کا شکر ادا کر بھائیجس نے ہماری گائے بنائی
بھائی چارے سے محبت سے رواداری سےقوم کو جینے کا انداز سکھاتا آیا
جیون کی آخری سرحد پارجو بھی چلا جائے
زندگی بھی جیسے ہے اک پلیٹ فارمکم نہیں ہوتا کبھی اس کا بھی چارم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books