تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "biimaaro.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "biimaaro.n"
نظم
ایک دن ہم بھی تری آنکھوں کے بیماروں میں تھے
تیری زلف خم نجم کے نو گرفتاروں میں تھے
جوش ملیح آبادی
نظم
نشۂ صہبا میں کیا لذت ہے مے خاروں سے پوچھ
چارہ سازی میں مزہ کیا کیا ہے بیماروں سے پوچھ
اسرار الحق مجاز
نظم
یہ چپ چپ نرگس کی کلیاں کیا جانے کیسی کلیاں ہیں
جو کھلتی ہیں، جو ہنستی ہیں اور پھر بھی ہیں بیماروں میں
معین احسن جذبی
نظم
تلتی ہے کہیں دیناروں میں بکتی ہے کہیں بازاروں میں
ننگی نچوائی جاتی ہے عیاشوں کے درباروں میں