aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bolnaa"
جانتی ہوں مرا بولنا جرم ہےاور پھر شاعری تو کڑا جرم ہے
اس دل نواز شہر کے اطوار دیکھنابے التفات بولنا، بیزار دیکھنا
بولنا ہےتو ہم ہوا کی طرح گفتگو کر سکتے ہیں
مگر تب تک مناسب ہےتڑپ کو بولنا کرتب
اردو زبان ایسی جو بولنا سکھائےمنہ میں سبھی کے وہ تو رس گھولنا سکھائے
بولنا چاہیں بھی تو بولیں گی کیسےہو چکی ہیں سلب آوازیں کبھی کی
بولنا چھوڑ دوبولتے بولتے
بولنا ہے تو آنکھوں ہی آنکھوں میں بولوشور گلی تک آ پہنچا ہے
سیکھی ہیں بولنا یہخسرو کے آستاں میں
ذرا بھی جھوٹ بولناخدا کو ناپسند ہے
سچ بولنا سیکھایہ اسے پسند نہیں آیا
سب سے بڑا جو تھا وہیں دھم سے لڑھک رہاکاشف کے ایک گھونسے میں چیں بولنا پڑا
تب کسی نے میرے پروں کو نہیں کاٹاجب میں نے بولنا سیکھا
تیرا پھدکنا ہر دماور بولنا گجر دم
سورج کمانے اب چھاؤں نہ ہونے دینامیں نے مرا ہوا جھوٹ جنا مجھے اور سونے نہ دینا کہ ابھی مجھے سچ بولنا ہے
تو مرے ہاتھوں کی لرزش ساتھ ہوتی ہےاگر کچھ بولنا چاہوں
جب ہم نے بولنا چاہاہمیں موت دے دی گئی
میں کہ کچھ بولنا چاہتا تھا مگراس نے میری طرف کچھ توجہ نہ کی
ہم توجہ دل کی دنیا کی طرف دیتے نہیںپیار کے دو بول میٹھے بولنا چاہیں تو کیوں
بس بولنا چاہتا تھاہر اک شخص
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books