aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaaho"
گلشن یاد میں گر آج دم باد صباپھر سے چاہے کہ گل افشاں ہو تو ہو جانے دو
تم جو مانگو سو حاضر ہےتم جو چاہو سو ملتا ہے
دفن کر سکتا ہوں سینے میں تمہارے راز کواور تم چاہو تو افسانہ بنا سکتا ہوں میں
اب جو بھی چاہو چھان کرواب جتنے چاہو دوش دھرو
چاہو جو چاہت کا خزاناتم آنا اور تنہا آنا
عہد وفا یا ترک محبت جو چاہو سو آپ کرواپنے بس کی بات ہی کیا ہے ہم سے کیا منواؤ گے
جاؤ جدھر چاہو تمجاگو کہ سو جاؤ تم
جو چاہو نیگ تم دیناتو مجھ کو یہ وچن دے دو
قافلوں سے اگر ملا چاہوملک اور قوم کا بھلا چاہو
مجھے نومبر کی دھوپ کی طرح مت چاہوکہ اس میں ڈوبو تو تمازت میں نہا جاؤ
کڑوی نصیحتوں میں ان کی بھرا ہے امرتچاہو اگر بڑائی تو کہنا بڑوں کا مانو
چاہو توامی کے بدلے
تم چاہو تو بستی چھوڑے تم چاہو تو دشت بسائےاے متوالو ناقوں والو ورنہ اک دن یہ ہوگا
اب جو چاہو وہ کرو رحم و کرم ہو کہ ستماب نہیں طرز تغافل کا مرے عشق کو غم
یوں چاہو تو آ سکتی ہومیں نے آنسو پونچھ لیے ہیں
اس کی گلی میں پھر مجھے اک بار لے چلومجبور کر کے مجھ کو مرے یار لے چلو
جنازے میں تو آؤ گے نہ میرے؟یہاں چاہو تو ہنس سکتے ہو مجھ پر
یہی بچے بالآخر تم سبھوں کے جانشیں ہوں گےتم اپنے سامنے جیسا انہیں چاہو بنا جاؤ
غیر کی ہو کے بھی تم میری محبت چاہواس گھٹا ٹوپ اندھیرے میں یہ تارے کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books