aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaalaakii"
بڑی چالاکی سے جینا ہوگاآنکھ کی آخری حد تک ہے بساط ہستی
میں نے بڑی چالاکی سے اک کام کیا ہےپہلے ہی محبت کا گلا گھونٹ دیا ہے
دنیا کے چلانے والے ہیںان ہاتھوں کو تسلیم کرو
لفظ بن کر جب بھی کاغذ پر چہکتی ہیںمیں چالاکی سے ہنستی ہوں
گود میں جو تھے آیا کیکیا جانیں وہ چالاکی
چالاکی کا مطلب کیا تھاچھتوں چھتوں آنکھیں لڑنے تک ٹھیک تھا سب کچھ
کندن دھیرے چلتا ہے اور تیزی سے گھبراتا ہےبچوں کی چستی چالاکی پر اکثر جھنجھلاتا ہے
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مراآسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا
آدمی چھلک اٹھےآدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھو
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہگر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
جیلوں کے بنا جب دنیا کی سرکار چلائی جائے گیوہ صبح ہمیں سے آئے گی
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوںکہ چلتی گاڑی سے پیڑ دیکھو
روح مر جاتی ہے تو جسم ہے چلتی ہوئی لاشاس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں
رات بھر سرد ہوا چلتی رہیرات بھر ہم نے الاؤ تاپا
ہر بستے گھر کے سینے میںہر چلتی راہ کے ماتھے پر
گلاب چہرے پہ مسکراہٹچمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books