aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chehra-e-raushan"
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
چہرۂ دل نواز میںسلسلۂ دراز میں
تیرا سبوچہ گہوارہ تراہر روز روشن
زندہ و روشن کرواور لہرا کر چلو
وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کاچرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
سرخئ چہرۂ گل سے ہے شفق زار چمنرنگ شبنم کا بھی کچھ سرخ ہوا جاتا ہے
جمیل خوابوں کے چہرۂ غمزدہ سے ناسور رس رہا ہےعزیز قدروں پہ جاں کنی کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے
حقیقت روز روشن ہےجہاں ہر اک چمکتی ریت پانی بن نہیں سکتی
اٹھا اٹھا کے حجابات چہرۂ منزلمسافران صداقت کو تیز گام کیا
چہرۂ رفاقت پر زردیچھانے لگتی ہے
جوانی زندگی کا خون تازہجوانی چہرۂ انساں کا غازہ
روز روشن ہو کہ راتاک فقط تجھ کو ثبات
قلب روشن اگر ہے تو اے ہم نشیںشب کی تاریکیاں زلف کے پیچ و خم
کہ ٹیکسی میں پہلے سے اک آشنا چہرۂ دل نشیں کی ضیا ہےہمیشہ یہ تو تھا
ہے مسلم ابدی خالق اکبر کا وجودروز روشن میں ہو جیسے شہ خاور کا وجود
روز روشن جا چکا، ہیں شام کی تیاریاںاڑ رہی ہیں آسماں پر زعفرانی ساڑیاں
بھرنے کو رنگ آ گئےروز روشن کی مانند
اس کی بینش اس کی وجدانی نگاہ حق شناسکر گئی جو چہرۂ افلاس زر کو بے نقاب
آؤ روشن کریں چراغ وہیجن سے دنیا اجال لیں اک دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books