aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.Dii.n"
گھس آئیںچڑھ دوڑیں
آصف دوڑے واصف دوڑےنیلو دوڑی صابر دوڑے
بھاگیں کبھی اچھلیں کبھیدوڑیں کبھی اچکیں کبھی
بلی پیچھے کتا دوڑاچنو منو گڈو پپو
شور مچاتی پیچھے دوڑیںوہ تھیں دلیر بڑی دل والی
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گےویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے
چلا کے آدمی کو پکارے ہے آدمیاور سن کے دوڑتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ننگے پاؤںدوڑے دوڑے بھاگے بھاگے آ جائیں گے
دیکھو دیکھو میری جانبدوڑ پڑے ہیں چاند ستارے
میرے لب پر قصۂ نیرنگی دوراں نہیںدل مرا حیراں نہیں خندہ نہیں گریاں نہیں
وہ آفت دوراں کیسی ہےہم دونوں تھے جس کے پروانے
تو دل میں ڈوبیںڈوب کے دل میں کہیں
مالن گلے کی ہار ہو دوڑی لے ڈالیاںسقا کھڑا سناتا ہے باتیں رزالیاں
دوڑا دوڑا دوڑا گھوڑا دم اٹھا کے دوڑا
سنبھلو کہ وہ زنداں گونج اٹھا جھپٹو کہ وہ قیدی چھوٹ گئےاٹھو کہ وہ بیٹھیں دیواریں دوڑو کہ وہ ٹوٹی زنجیریں
تری جبیں پہ اگر حادثوں کے نقش ابھریںمزاج گردش دوراں بھی لڑکھڑا جائے
کبھی بزم واعظ میں تھے پا بہ جولاںبدلتے تھے ہر روز تقدیر دوراں
دوڑتی ہے رات کو جس کی نظر افلاک پردن کو جس کی انگلیاں رہتی ہیں نبض خاک پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books