aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehsaas-e-talKH"
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
اور اک جام مئے تلخ چڑھا لوں تو چلوںابھی چلتا ہوں ذرا خود کو سنبھالوں تو چلوں
اسی کی سربلندی سے وطن کی سربلندی ہےمیں احساس وقار ملک و ملت پیش کرتا ہوں
اسے احساس فصل گل نہیں ہوگا
حکایات شیرین و تلخ ان کی، ان کے درخشاں جرائمجو صفحات تاریخ پر کارنامے ہیں، ان کے اوامر
مجھ کو احساس فریب رنگ و بو ہوتا رہامیں مگر پھر بھی فریب رنگ و بو کھاتا رہا
شور احساس وجود ہستیشور ہی زیست کا سرمایہ ہے
صورت ہائے یاران بے یاراحساس سلسلہ ہائے مکر و فریب
داستانیں نہ قصیدے نہ غزلادب تلخ کی ہر سو بھر مار
احساس غم دل جو غم دل کا صلہ ہےاس حسن کا احساس ہے جو تیری عطا ہے
چمن میں لائی ہے پھولوں کی آرزو تجھ کوملا کہاں سے یہ احساس رنگ و بو تجھ کو
کیوں زمانے کے خم و پیچ میں الجھا ہے تودل میں احساس تباہی و ضرر پیدا کر
اور آنسوؤں کی جھلملاہٹ میںکسی احساس گم گشتہ سے لکھا باب ہے شاید
میرا سرمایۂ احساس و یقیںآج ہر سمت
کیوں انہیں دیکھ کے احساس تہی دستی ہےاکثر اوقات میں کترا کے نکل جاتا ہوں؟
رہتے ہیں یہاں شاہی دفاتر کے ملازمجن کو نہ کچھ احساس غریب الوطنی ہے
ایک انتظار مجسم کا نام خاموشیاور احساس بے کراں پہ یہ سرحد کیسی
میں تیرے چشمۂ رحمت سے کام کام رہوںکبھی کبھی مجھے احساس تشنہ کامی دے
اسی لیے ہو تم احساس کم تری کا شکاراور ان کو کتنی ارادت سے دیکھتے ہو
عشق احساس جنوں کے آثارکچھ عجب طرح بنے نقش و نگار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books