aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faraakh"
کہ تمہارے میدان اتنے فراخ ہیںکہ میرے اسپ اصیل کو تھکا دیں گے
یہ کمال پیروی علی یہ فراخ حوصلگی تریکہ خود اپنے دشمن جاں کو بھی وہی ارمغان دعا دیا
یہاں درخت کے اوپر اگا ہوا ہے درختزمین تنگ ہے (جیسے کبھی فراخ نہ تھی)
تمہارے اجلے فراخ ہاتھوں پہ نم کا اک جال سا بچھا دیںخود اپنی آنکھوں سے دیکھ جاؤ
بڑی کراہت سےآسماں کے فراخ آنگن میں پھینک دی اور
خبر نہیں کہ ہڈیوں کے جوڑ کس طرح کھلےدہن فراخ ہو کے پیچھے کیسے کھنچ گیا
عقل کی وسعت ہے تنگ عشق کی وسعت فراخعقل دریائے فرات عشق بحر بے کراں
کیوں ہراساں ہے صہیل فرس اعدا سےنور حق بجھ نہ سکے گا نفس اعدا سے
سید جعفرؔ ثانی کے پوتےسید ابو الفرح صیدوای الواسطی کے پوتے
اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساںسفال ہند سے مینا و جام پیدا کر
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
ہوا اس طرح فاش راز فرنگکہ حیرت میں ہے شیشہ باز فرنگ
ساقی ارباب ذوق فارس میدان شوقبادہ ہے اس کا رحیق تیغ ہے اس کی اصیل
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ توکتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
وہ فرائض کا تسلسل نام ہے جس کا حیاتجلوہ گاہیں اس کی ہیں لاکھوں جہان بے ثبات
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
آتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئیکوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی
فراز کوہ ہمالہ یہ دور گنگ و جمناور ان کی گود میں پروردہ کاروانوں نے
فراز دار و رسن سے بھی ہم نے سرفروشی کے گیت گائے
کوئی بھی فرض ہو خواہش سے پھر بھی برتر ہےتمام عمر فرائض کی آبرو رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books