aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faraarii"
کیوں ہراساں ہے صہیل فرس اعدا سےنور حق بجھ نہ سکے گا نفس اعدا سے
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہےخودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
یہی کچھ ہے ساقی متاع فقیراسی سے فقیری میں ہوں میں امیر
اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میںاپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
ساقی ارباب ذوق فارس میدان شوقبادہ ہے اس کا رحیق تیغ ہے اس کی اصیل
فقیری میں نوابی کا مزا دیتی ہے اردواگرچہ معنی کم ہوتے ہے اردو میں
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ توکتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
یا کوئی سیون ادھڑ گئی ہے:''فرار ہوں میں کئی دنوں سے
وہ فرائض کا تسلسل نام ہے جس کا حیاتجلوہ گاہیں اس کی ہیں لاکھوں جہان بے ثبات
دانتےؔ اس وقت کہاں ہےوہ جہنم سے بھی فرار ہو چکا ہے
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
آتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئیکوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی
فراز کوہ ہمالہ یہ دور گنگ و جمناور ان کی گود میں پروردہ کاروانوں نے
قوم دنیا میں جس کی ہے ممتازہے فقیری میں بھی وہ با اعزاز
فراز دار و رسن سے بھی ہم نے سرفروشی کے گیت گائے
کوئی بھی فرض ہو خواہش سے پھر بھی برتر ہےتمام عمر فرائض کی آبرو رکھنا
مرے پہلو بہ پہلو جب وہ چلتی تھی گلستاں میںفراز آسماں پر کہکشاں حسرت سے تکتی تھی
بیدر کی فن کاری میں ہیںصنعت کی سب باریکیاں
زیست خدا جانے ہے کیا شے بھوک تجسس اشک فرارپھول سے بچے زہرہ جبینیں مرد مجسم باغ و بہار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books