تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fargul"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "fargul"
نظم
جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
اور دف کے شور کھڑکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
نظیر اکبرآبادی
نظم
کانوں میں بیلے کے جھمکے آنکھیں مے کے کٹورے
گورے رخ پر تل ہیں یا ہیں پھاگن کے دو بھونرے
ساغر نظامی
نظم
فصیح الملک تھا جان فصاحت تیری باتیں تھیں
قیامت جس پہ دم دے وہ قیامت تیری باتیں تھیں