aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gilaaf"
گھاس سے بچ کے چلو ریت کو گلزار کہونرم کلیوں پہ چڑھا دو غم دوراں کے غلاف
میری مجبوری نے اوڑھا تھا غلاف مصلحتزہر لگتی تھی مگر اس کو ''ہنی'' کہتا تھا میں
گورے ہاتھوں میں سنبھالے ہوئے تکیے کا غلافان کہی باتوں کو دھاگوں میں سیے جاتی ہے
اسے دل کے نرم غلاف سےکبھی جھانکنے بھی نہیں دیا
تو دشت زندگی پہابر کا غلاف آ گیا
غبار نقش پا اٹھاتو جم گیا غلاف چشم و گوش پر
مگر تم نے جواباًاپنے کعبے پر غلاف چڑھا لیا
غروب جو طلوع کے طشت کا غلاف ہےمیں رونے اور ہنسنے سے ماورا ہوں
گاہے رنگ غلاف حرم ہو گئیںگاہے رنگ حنا دم بہ دم ہو گئیں
یہ گندگی کا ڈھیر ہے غلاف میں ڈھکا چھپایہ خوفناک زہر ہے مٹھاس میں ملا جلا
اب غلاف زندگی کی کوئی بھی ایک پرت رہ گئی ہوتو اسے زندگی سے ہٹا دیا جائے
ہاتھ سے کاڑھے ہوئےدونوں تکیوں کے غلاف
وہی گلشن اب اک ویرانۂ آباد ہے گویاغلاف ساز میں لپٹی ہوئی فریاد ہے گویا
ہیں یہاں کتنے اجالوں پہ دھندلکوں کے غلافدہر ہے یا کوئی تصویر سیہ خانے کی
مہربان لمحوں کی داستان سنانی ہےاندھیروں کو روشنی کے غلاف میں بند کرنا ہے
زمیں پہ آسماں نہیں یہ ظلم کا غلاف ہےہمیں یہ ظلم میں اٹی فضا سے اختلاف ہے
کر نہ دے خیرہ تری نظروں کو تزئین غلافہاں اسی پردہ میں ہے اک تیغۂ خارا شگاف
اور اپنی دید کی غلیظ چادروں سے ڈھانپ کر شکایتوں سے باندھ دیںہمارے جسم ماورا ہوں اس غلاف سے
تو اور میں تو کچھ نہیںیہ جھوٹ کا غلاف ہے
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books