aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-phuul"
جنگل سب اپنے تن پر ہریالی سج رہے ہیںگل پھول جھاڑ بوٹے کر اپنی دھج رہے ہیں
پھول نے عشق کیا تتلی سےاور تتلی تھی کہ منڈراتی رہی
ہوا چلی نہ گل کھلے ہم دیکھتے ہی رہ گئےبہار میں خزاں ملی اور خزاں بھی جم کے رہ گئی
گل کھلاتی ہوئی برسات کے موسم کی پریصبح کی گود میں لہراتا ہوا کہلا گاؤں
آیا بسنت جشن بہاراں لیے ہوئےہر پھول ہے مزاج گلستاں لیے ہوئے
کیا موسم گل ہے کہ یہاں پھول نہیںکانٹے در و دیوار کی زینت در و دیوار پہ رقصاں
دے رہی ہے لطف گل مہندی کی ہر جانب قطاراس کی ہر ہر شاخ پر ہیں پھول بے حد بے شمار
ہر ایک پھول ہوا رنگ بار ہولی میںہر ایک شاخ ہے صورت نگار ہولی میں
ستارےاب نمو کی آگ مدھم ہوتی جاتی ہے
چاہتا ہوں کہ تجھ کو نظم کروںپھول سے کھل اٹھے ہیں نظروں میں
گلدان میں سجا ہواتازہ سا ایک پھول
ہوئی ہے زیب و زینت اور خوباں کو تو راکھی سےولیکن تم سے اے جاں اور کچھ راکھی کے گل پھولے
یہ فطرت کی تجلی ہےکہ کردار کی شفق
سالہا سال بیابان گماں کو سینچاخون ادراک سے آب جاں سے
یہ گو دھول بیلافضا جیسے گھر لوٹتی گائے بھینسوں کا ریوڑ
ایک پھول کا چمن میں طلب گار میں ہواوہ پھول کھل رہا تھا سر شاخ آرزو
گل عباس گلاب چنبیلیگیندا چمپا بیلا جوہی
تمہیں یہ فکر کہ ہے کون وہ گل تازہجو میری آخری دھڑکن کا حرف آخر ہے
ایک تتلی اڑیگلستاں کو چلی
درد کی سوغات تھیراہ کے ملبوس تھے کانٹوں کے ہار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books