aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham-tum"
ہم تملکڑہارے
اپنے اپنے ہی خول میں ہم تمکیسے خود کو چھپا کے بیٹھ گئے
جانتا ہوں کہ ہم تم بچھڑ جائیں گےجانتا ہوں کہ دونوں ملے بھی کہاں
برسوں کے بعد ملیں ہم تم اور بیتی گھڑیاں خواب لگیںنظروں سے ملیں نظریں لیکن دروازے دلوں کے بند رہیں
جن پہ ہم تمہنستے گاتے دوڑ رہے تھے
ہم تم بیٹھے اک کمرے میںتاش کی بازی کھیل رہے ہیں
اس سے پہلےآؤ ہم تم
جس میں ہم تم بھٹکتے ہیںاور لڑکھڑاتے ہیں، گرتے ہیں
ہم تم تھے اور مست فضائیںوہیں پہ جی چاہا کھو جائیں
ہم!تم سے پہلے گلو خلاصی کا راستہ ڈھونڈ نکالیں گے!!
سمٹ گئیں تھیں کبھی دوریاں کہ ہم تم تھےنہ کوئی غم نہ تھیں مجبوریاں کہ ہم تم تھے
آؤ آج پھر ہمتم اور میں
پھر ایک دن اتفاق سے مل گئے تھے ہم تممحبتوں کے اسیر ہو کر چلے تھے ہم تم
کی صبح افلاک پر نہیں ہےجہاں پہ ہم تم کھڑے ہیں دونوں
ہم تم برسوں بعد ملے ہیںہم تم کتنی بار ملے ہیں
گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعداپنا احساس زیاں اور زیادہ ہوگا
اور آؤہم تم میوزیم میں چلیں
ہم تمپچھلے ایک برس میں مرنے والوں کی فوٹو دیکھیں
بولا نقاد نظر آتے یہی کچھ ہم تم!خلد میں حضرت آدم جو نہ کھاتے گندم
بند یہ سارا کھیل کریںآؤ ہم تم شکر کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books