aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hargiz"
وجود و شعر یہ دونوں define ہو نہیں سکتےکبھی مفہوم میں ہرگز یہ کائن ہو نہیں سکتے
یہ پتھروں کا بچھونا ہرگز نہ سخت لگتا جو تم بھی ہوتیںتمہیں بچھاتا بھی اوڑھتا بھی''
پھرتا ہے بوسے دیتا ہے ہر اک کو خواہ مخواہہرگز کسی کے دل کو نہیں ہوتی اس کی چاہ
سب کی خوشی یہی ہے تو صحرا کو ہو رواںلیکن میں اپنے منہ سے نہ ہرگز کہوں گی ہاں
پیڑا ہر ایک اس کا ہے برفی و موتی چورہرگز کسی طرح نہ بجھے پیٹ کا تنور
اور ایسے میں مجھے بیاہا گیا بھلا کس سےجو ہو نہ سکتی تھی ہرگز مری شریک حیات
تیری اک مشت خاک کے بدلےلوں نہ ہرگز اگر بہشت ملے
کتابیں ایسی کہ عام انساں کو ان کے پڑھنے کا حق ہے لیکنانہیں سمجھنے کا حق نہ ہرگز دیا گیا ہے
زور سے ڈنڈے کے ہرگز نہ پڑھائی ہوگیاب تو اسکول میں انڈوں کی کھلائی ہوگی
مفلس کوئی پکارے تو اس سے کہتی ہے وہہرگز کوئی نہ بولو احمق کو بھیگنے دو
میرا ہرگز نہیں کہنا مجھے برتر سمجھیںمرد حضرات مجھے صرف برابر سمجھیں
برسیں کھلیں بہت برساتیںپر نہ کھلی ہرگز نہ کھلے گی
بچو نہ تم سمجھنا ہرگز اسے کہانییہ ہے تمہارے حق میں عبرت کا تازیانہ
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہےجس میں تم لکھو
ملتا اس گوش کا پھر گوشۂ مانوس مجھےکان سے تو مجھے ہرگز نہ اتارا کرتی
کیا مشرقی عورت ہے توہرگز نہیں ہرگز نہیں
ہرگز نہ بھلا میرؔ کا غالبؔ کا ترانہبن جائے کہیں تیری حقیقت نہ فسانہ
تذکرہ دہلی مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانا ہرگز
وہ اک فانی بشر تھا میں یہ باور کر نہیں سکتابشر اقبال ہو جائے تو ہرگز مر نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books