تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ismat"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ismat"
نظم
دولت کے لیے جب عورت کی عصمت کو نہ بیچا جائے گا
چاہت کو نہ کچلا جائے گا غیرت کو نہ بیچا جائے گا
ساحر لدھیانوی
نظم
مرے حریم گناہ میں عشق دیوتا کا گزر نہیں تھا
مرے فریب وفا کے صحرا میں حور عصمت بھٹک رہی تھی