aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaan-e-jahaa.n"
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
یہ دور دور جہاں کاش تم کو راس آئےتم اس زمین کو کچھ اور بھی سنوار سکو
لکھنؤ میرے وطن میرے چمن زار وطنتیرے گہوارۂ آغوش میں اے جان بہار
مجھے اس کلیے کو توڑ کرزمین و آسماں سے آگے جانا ہے
یہیں پر خیمہ زن ہو کرکسی کے چشم و ابرو پر
آؤ ہم جشن منائیں کہ یہ دھرتی اپنییہ جہاں دیدہ معمر دھرتی
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
وہ جن میں ملک برق و باد تک تسخیر ہوتا ہےجہاں اک شب میں سونے کا محل تعمیر ہوتا ہے
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
کیسے کھینچوں تری تصویر تو گم ہے اب تکتجھ کو اے جان جہاں میں نے تو دیکھا بھی نہیں
ہر ایک انگ حسیں کس کا ذکر ہو پہلےتجھے میں جان جہاں رشک آفتاب کہوں
ہم کو اے جان جہاں اتنی اجازت دے دےجس گھڑی شام ڈھلے
عرض کرتا ہوں بصد عجز و ادب جان جہاںدامن گل میں پر افشاں تری خوشبو کو سلام
حقیقت روز روشن ہےجہاں ہر اک چمکتی ریت پانی بن نہیں سکتی
میں صحرا کی طرح بنجر تھی لیکن اے مری جاںتمہارے پیار کی بارش نے جل تھل کر دیا ہے
مشام جان جہاں مشک بار ہے جس سےہر ایک برگ پہ رنگ بہار ہے جس سے
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقابجان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں
دسترس سے مری باہر ہو تم اے جان جہاںدل مگر پھر بھی یہ کہتا ہے مجھے پیار کرو
ہم تو مجبور وفا ہیں مگر اے جان جہاںاپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books