aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaanam"
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیاجب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
تم مسرت کا کہو یا اسے غم کا رشتہکہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ
تو وقت کو بھی جنم ملے گااگر جنم ہے تو موت بھی ہے
بہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہومیں بھول جاؤں مگر کیسے بھول جاؤں بھلا
وہیں چھپا تھاجنہوں نے اس کو جنم دیا تھا
کب سے بیٹھا ہوا ہوں میں جانمسادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا
مرے جنم ہی کے دن مر گئی تھی ماں میریوہ ماں کہ شکل بھی جس ماں کی میں نہ دیکھ سکا
لیتی کسی فقیر کے گھر میں اگر جنمہوتے نہ میری جان کو سامان یہ بہم
جنم دن ہے تمہارا آجکہ شکوے اور شکایت کو تو ساری عمر باقی ہے
سال میں اک بار آتا ہےآتے ہی مجھ سے کہتا ہے
جنم کے پہیے پر موت کی رتھ دیکھ رہی ہوںزمینوں میں میرا انسان دفن ہے
گھر نہ بسے گا جن کا جنم بھران بچھڑوں کا کیا ہے ٹھکانا؟
طلوع زندگیٔ نو کی داستاں لئے ہوئےنیا جنم ہوا مرا کہ زندگی نئی ملی
جنم کا اندھاجو سوچ اور سچ کے راستوں پر
جو میرے اپنے گئے جنم کی مدھر صدا ہے
جنم دن لکشمی کا ہے بھلا اس دن کا کیا کہنایہی وہ دن ہے جس نے رام کو راجہ بنایا تھا
کچھ لوگ کہتے ہیں اداسی تنہائی کی کوکھ سے جنم لیتی ہےممکن ہے ٹھیک کہتے ہوں
میں سمجھتا ہوں کسی صبح درخشاں کے عوضقہر کی ایک نئی رات کو دے گی یہ جنم
جانے کس کوکھ نے جنا اس کوجانے کس صحن میں جوان ہوئی
اب کے میرے جنم دن پرکس نے مجھ کو یاد کیا ہے؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books