aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jabbaar"
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
اے خدا وند کبیراے جبار!
شاید کسی قہار یا جبار کیحمد و ثنا ہوگی
سنو بیٹیمجھے تم سے ضروری بات کہنی ہے
مجھے افسوس ہوتا ہےکہ جب ٹک ٹاک پر جون ایلیا کی روح کے مجرم
ابھی کچھ دیر رک جاتےابھی کچھ کام باقی تھے
وسیع جنگل ہے ایک جانب پہاڑوں کا سلسلہ چلا ہےشام آہستگی سے پیڑوں پہ کہنیاں ٹیکتی ہے
ہمارے روہی میں کچھ پرندےدکھوں کے مارے ہوئے مسافر
یہ آج اخبار میں خبر تھیکہ اک غلاظت بھرے گٹر میں
اک غزلمصرعہ مصرعہ جسے
مجھے پانیوں پہ رقم کروکہ مری بساط غبار ہے
صاحب ثروت اگر شاعر نہیں تو غم نہیںشاعروں میں اس کو لکھ کر دینے والے کم نہیں
یہ کائنات یکایک وہ خلق کر دیتاتو چھ دنوں میں اسے اس نے پھر بنایا کیوں
بے نام آوارہ پودوںآزردہ اشجار
کچھ برس اس پار کا قصہ ہےدوستوں کی بزم میں اک دن بڑے دعوے
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
مفلسی اور یہ مظاہر ہیں نظر کے سامنےسیکڑوں سلطان جابر ہیں نظر کے سامنے
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
جبر سے نسل بڑھے ظلم سے تن میل کریںیہ عمل ہم میں ہے بے علم پرندوں میں نہیں
لاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگارطیش کی آتش جرار کہاں ہے لاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books