aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jins"
کیوں مسلمانوں میں ہے دولت دنیا نایابتیری قدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب
مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹییشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
نالندہ ترے عود کا ہر تار ازل سےتو جنس محبت کا خریدار ازل سے
جن پہ قدغن ہے وہ اشعار پڑھے گی خلقتاور ٹوٹے ہوئے دل تجھ کو سلامی دیں گے
آج دکان پہ نیلام اٹھے گا ان کاتو نے جن گیتوں پہ رکھی تھی محبت کی اساس
خوب پہچان لو اسرار ہوں میںجنس الفت کا طلب گار ہوں میں
غم اپنا نہیں غم اس کا ہے کل جانے تمہارا کیا ہوگاپروان چڑھو گی تم کیسے جینے کا سہارا کیا ہوگا
ہاتھ خالی ہوں تو یہ جنس گراں بار بھی ہیںپاس کوئی بھی نہ ہو پھر تو یہ دل دار بھی ہیں
تیری جنس علم پرور کے خریداروں میں تھےجان و دل سے تیرے جلووں کے پرستاروں میں تھے
صرف حرام کی کوڑی کا جن کا ہے بیوپارانہوں نے کھایا ہے اس دن کے واسطے ہے ادھار
کیا حال کہیں اس موسم کاجب جنس جوانی سستی تھی
جس کی خاطر تری ذلت بھی گوارا تھی مجھےآج اسی ''پیکر عصمت'' کا خطا کار ہوں میں
آج وہ آخری تصویر جلا دی ہم نےجس سے اس شہر کے پھولوں کی مہک آتی تھی
جس نے ہندوستاں کے ساحل پہلا کے رکھی تھی جنس سودا گری
کیوں اٹھا ہے جنس شاعر کے پرکھنے کے لیےکیا شمیم سنبل و نسریں ہے چکھنے کے لیے
اب گوارا ہوئی کیوں غیر کی صحبت تجھ کوکیوں پسند آ گئی نا جنس کی شرکت تجھ کو
اور اگر ہے تو پھر آ تیرے پرستار ہیں ہمجنس آزادیٔ انساں کے خریدار ہیں ہم
حب وطن کی جنس کا ہے قحط سال کیوںحیراں ہوں آج کل ہے پڑا اس کا کال کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books