aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaj-biinii"
زمیں کیا آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہےغضب ہے سطر قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے
اے زباں تو نطق میں آ کر بنی جادو بیاںتو نے کھولے راز وہ اب تک جو تھے دل میں نہاں
پھول خوشبو نہ دے تو وہ کس کام کابن پروں کے پرندے
کسی کتاب کا بنا پڑھا ہوا وہ آخری پنا
آدھی چٹائی کل بن لی تھینئی مونج کل رات ہی لڑکا لایا ہے
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
اسامہؔ سے قصے اکڑ شاہ کےنہ جاؤ گے سن کر بنا واہ کے
مجاہدانہ حرارت رہی نہ صوفی میںبہانہ بے عملی کا بنی شراب الست
اس شخص کی ہم پر تو حقیقت نہیں کھلتیہوگا یہ کسی اور ہی اسلام کا بانی
ماتھے پہ حسن خیز ہے جلوہ گلال کابندی سے اوج پر ہے ستارہ جمال کا
بد حال گھروں کی بد حالی بڑھتے بڑھتے جنجال بنیمہنگائی بڑھ کر کال بنی ساری بستی کنگال بنی
وہ گھڑے سے پتھر نکال کر گن رہے تھےاور کہہ رہے تھے میں اس گھڑے کا بانی ہوں
آج پھر اولاد آدم پر وہی افتاد ہےاس کا بانی بھی فرشتوں کا وہی استاد ہے
اللہ جی کی گائے پڑوسن کے گھر کھانے پھلی گئیپورے نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی گئی
اسی سے گرمیٔ بزم حیات باقی ہےیہی ہے دہر کے ہر انقلاب کا بانی
سبزے پہ لپکے گھیر کربی مینڈکی نے جس گھڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books