aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashish-e-mauja-e-raftaar"
یہ لمحہ اجنبی منزل کا راہیمثال موجۂ دریا رواں ہے
جس سے ملتی ہے نظر بوسۂ لب کی صورتاتنا روشن کہ سر موجۂ زر ہو جیسے
وہ روئے رنگیں و موجۂ یم، کہ جیسے دامان گل پہ شبنمیہ گرمیٔ حسن کا ہے عالم، عرق عرق میں نہا رہے ہیں
شہر کے نتھنے کھلیں تو موجۂ باد جنوبآم پر بور آ چکا ہے یہ خبر پھیلائے
موجۂ بحر قناعت تیری ابرو کی شکنتخت شاہی پر حصیر فقر تیرا خندہ زن
کشش باغ جناںمیری اوقات کہاں
لمحوں میں سمیٹے ہوئے برسوں کی مرادیںاک پیکر صد شوخئ رفتار ہے دلی
سسک کر موجۂ گرداب میںدم توڑ دیتے ہیں
دن ہے طوفان جنبش و رفتاررات میزان کاکل و رخسار
دور موسیقی میں دن تھا اور نہ تھی تخصیص شبایک وقت جاوداں اک عرصۂ موج طرب
ایک اک حرف وفا کی خوشبوموجۂ گل میں سمٹ کر آئے
موجۂ دریا اشاروں سے بلاتی ہے قریباپنی سنگین گود پھیلائے ہوئے ہے کوہسار
اپنے رخ پر نہیں ہے موجۂ نورجھونپڑی کس طرح ہو رشک محل
ملے ہیں یوں تو کئی رنگ کے حسیں چہرےمیں بے نیاز رہا موجۂ صبا کی طرح
کس درجہ فسوں کار وہ اللہ غنی ہےکیا موجۂ تابندگی و سیم تنی ہے
ذہن میں اک موجۂ تاریک بن کر پھیلتے جائیں گےاور یہ حافظہ مفلوج آنکھوں سے مجھے
تیرے اس نقرئی ماتھے پہ طلائی جھومرچاند کی کرنوں میں بہتا ہوا اک موجۂ نور
موجۂ دید کو نادیدہ بنا دیتی ہےوقت موجود کو محدود سا کر دیتی ہے
رو میں یہ موجۂ باطل کی بہا جاتا ہےفضل سے اپنے مسلماں کو مسلماں کر دے
طاقت رفتار لے کرہوش سے آنکھیں بچا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books